حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
8: پھر (پورے) سر کا مسح کریں۔ [البخاري: 159 ومسلم: 226] اپنے دونوں ہاتھوں سے مسح کریں۔ سر کے شروع...
8: پھر (پورے) سر کا مسح کریں۔ [البخاري: 159 ومسلم: 226]
اپنے دونوں ہاتھوں سے مسح کریں۔ سر کے شروع سے ابتدا کر کے گردن کے پچھلے حصے تک لے جائیں اور وہاں سے واپس شروع والے حصے تک لے آئیں۔ [البخاري: 185 ومسلم: 235]
سر کا مسح ایک بار کریں۔ [سنن ابي داود: 111 وسنده صحيح]
تنبیہ: بعض روایات میں تین دفعہ سر کے مسح کا بھی ذکر آیا ہے۔ دیکھئے: [سنن ابي داود: 107 وسنده حسن، 110 وسنده حسن]
لہٰذا دونوں طرح عمل جائز ہے۔
……………… اصل مضمون ………………
اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات للشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (جلد 2 صفحہ 200 تا 204)

تحقیقی و علمی مقالات للشیخ زبیر علی زئی 200