🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت 9: حدیث علی رضی اللہ عنہ اسے ابن ابی سبرہ نے «عن...
پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت
9: حدیث علی رضی اللہ عنہ
اسے ابن ابی سبرہ نے «عن إبراهيم بن محمد عن معاوية بن عبد الله بن جعفر عن أبيه عن على بن أبى طالب رضي الله عنه» کی سند سے بیان کیا ہے۔
تخریج: ابن ماجہ (1388) العلل المتناہیۃ (2/ 71 ح 923)
اس میں ابوبکر بن ابی سبرۃ کذاب ہے۔ دیکھئے: [تقريب التهذيب 7973]
نتیجہ: یہ روایت موضوع ہے۔
تنبیہ: سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اس مفہوم کی دیگر موضوع روایات بھی مروی ہیں۔ دیکھئے: [الموضوعا ت لابن الجوزي 2/ 127 ميزان الاعتدال 3/ 120 واللآلي المصنوعة 2/ 60]
مفصل مضمون سلسلہ احادیث صحیحہ حدیث نمبر 1144 ترقیم البانی پر موجود ہے۔
اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات للشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (جلد 1 صفحہ 291 تا 304)
تحقیقی و علمی مقالات للشیخ زبیر علی زئی 291