🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی طرف منسو ب ایک روایت میں آیا ہے: «ثم كبر فسجد، ثم كبر...
سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی طرف منسو ب ایک روایت میں آیا ہے:
«ثم كبر فسجد، ثم كبر فقام ولم يتورك»
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور سجدہ کیا، پھر سجدہ سے تکبیر کہہ کر کھڑے ہو گئے اور تورک نہیں کیا۔ [سنن ابي داود: 733]
اس روایت کی سند عیسیٰ بن عبداللہ بن مالک (مجہول الحال) کی وجہ سے ضعیف ہے۔ ظہور احمد نے تحریف کر کے اس روایت میں «ولم يتورك» اور تورک نہیں کیا۔
کا ترجمہ: ”بیٹھے نہیں“ کر دیا ہے۔ دیکھئے: [چهل حديث ص80]
یہ بہت بڑی خیانت ہے۔
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77