حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
جس روایت میں آیا ہے: ’’آمین کہی اور اپنی آواز ہستہ کر لی۔“ اس سے استدلال دو وجہ سے غلط...
جس روایت میں آیا ہے:
”آمین کہی اور اپنی آواز ہستہ کر لی۔“
اس سے استدلال دو وجہ سے غلط ہے:
اول: یہ روایت وہم اور شذوذ کی وجہ سے ضعیف ہے۔
دوم: اس کا تعلق جہری نمازوں سے نہیں بلکہ سری نمازوں سے ہے۔
دیکھئے: [هدية المسلمين ح16]
سیدنا عبداللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ اور ان کے مقتدی اونچی آواز سے آمین کہتے تھے۔
دیکھئے: [صحيح بخاري قبل ح 780]
لہٰذا یہ کہنا کہ ”صرف امام ہی جہر سے آمین کہے، مقتدی نہ کہیں“ غلط ہے۔
بعض لوگ اس مسئلے میں غیر واضح روایات مثلاًً: ”جب امام «ولا الضالين» کہے تو تم آمین کہو“ پیش کرتے ہیں مگر علمی میدان میں ایسے استدلال کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی جبکہ صریح مبہم پر اور خاص عام پر مقدم ہوتا ہے۔ تفصیل کے لئے ہدیۃ المسلمین (16) دیکھیں۔
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77