حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
جن احادیث میں طلوعِ شمس، دوپہر اور غروبِ شمس کے وقت نماز پڑھنے سے منع کا ذکر آیا ہے، ان...
جن احادیث میں طلوعِ شمس، دوپہر اور غروبِ شمس کے وقت نماز پڑھنے سے منع کا ذکر آیا ہے، ان کا مطلب یہ ہے کہ ان اوقات میں وہ نوافل نہ پڑھے جائیں، جن کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
رہی وہ نمازیں جو دلیل سے ثابت ہیں مثلاًً نمازِ جنازہ، خطبۂ جمعہ کے دوران دو رکعتیں اور صبح کی دو سنتیں وغیرہ ا تو وہ ان اوقاتِ ممنوعہ میں بھی دلائل مخصوصہ کی وجہ سے جائز ہیں۔
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77