حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وتر میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنا وتر میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنا بھی مسنون ہے...
وتر میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنا
وتر میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنا بھی مسنون ہے اور رکوع کے بعد بھی جائز ہے۔ رکوع سے پہلے قنوت کے لئے دیکھئے: [هدية المسلمين ص66۔ 67 ح28]
رکوع کے بعد کے لئے دیکھئے [صحيح ابن خزيمه ج2 ص155۔ 156 ح1100، و سنده صحيح]
اس حدیث میں سیدنا ابی بن کعب و صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے کہ انھوں نے ر مضان میں (رات کے قیام میں) قنوت پڑھا پھر تکبیر کہہ کر سجدہ کیا۔
قنوت نازلہ پر قیاس کر کے قنوت وتر میں بھی دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا جائز ہے اور نہ اٹھانا بھی جائز ہے۔ دیکھئے: [هدية المسلمين ص67] اور [مسائل ابي داود ص66]
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77