حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
ظہر یا عصر کی نمازیں دیر سے پڑھنا بعض الناس کا اس حدیث سے استدلال کر کے ظہر یا...
ظہر یا عصر کی نمازیں دیر سے پڑھنا
بعض الناس کا اس حدیث سے استدلال کر کے ظہر یا عصر کی نمازیں دیر سے پڑھنا کئی وجہ سے باطل ہے۔ مثلاًً:
اول: مسلمانوں کا وقت یہودیوں اور عیسائیوں کے مجموعی وقت سے بہت کم ہے۔
دوم: سورج کے زوال سے لے کر ایک مثل سے لے کر مغرب تک کے کل وقت سے کم ہوتا ہے۔ دیکھئے ھدیۃ المسلمین (ص25)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے فتوے ”ظہر کی نماز پڑھو جب تمھارا سایہ تمہارے مثل (برابر) ہو جائے اور عصر کی نماز پڑھو جب تمھاراسایہ تمہارے دو مثل ہو جائے۔“ کا مطلب یہ ہے کہ زوال سے لے کر ایک مثل تک ظہر کی نماز پڑھ لو اور ایک مثل سے لے کر دو مثل تک عصر کی نماز پڑھ لو۔ دیکھئے: [التعليق الممجد ص41 حاشيه: 9]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فتوے کے آخر میں آیا ہے کہ «وصل الصبح بغبش يعني الغلس» اور صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھ۔ [موطا امام مالك ج1 ص8 ح7 بتحقيقي و سنده صحيح]
مزید تفصیل کے لئے ہدیۃ المسلمین (ح6) کا مطالعہ کریں۔
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77