🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سجدہ سہو سلام سے پہلے اور سلام کے بعد سجدہ سہو سلام سے پہلے بھی جائز ہے اور سلام...
سجدہ سہو سلام سے پہلے اور سلام کے بعد
سجدہ سہو سلام سے پہلے بھی جائز ہے اور سلام کے بعد بھی۔
دیکھئے [هدية المسلمين ص83 ح37]
سلام سے مراد دونوں طرف سلام پھیرنا ہوتا ہے، الا یہ کہ تخصیص کی کوئی دلیل ہو۔
بعض الناس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ”صحیح مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف سلام پھیرا جائے، یہی جمہور کا مذہب ہے۔“! [فتاوي عالمگيري ج1 ص125]
اس دعوے کی کوئی دلیل کسی حدیث یا کسی صحابی سے ثابت نہیں ہے۔
۔۔۔ اصل مضمون دیکھیں۔۔۔
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2 ص77
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) 77