حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
کیا حاملہ حائضہ ہو سکتی ہے؟ اس مسئلے میں فقہاء کی دو آراء ہیں: (مالکیہ، شافعیه) حاملہ عورت بعض...
کیا حاملہ حائضہ ہو سکتی ہے؟
اس مسئلے میں فقہاء کی دو آراء ہیں:
(مالکیہ، شافعیه) حاملہ عورت بعض اوقات حائضہ بھی ہو جاتی ہے۔ اس کی دلیل «آيتِ محيض» کا اطلاق ہے اور یہ بھی کہ حیض عورت کی طبیعت سے ہے۔ [بداية المجتهد 15/1، الشرح الصغير 211/1، مغنى المحتاج 118/1]
(احناف، حنابلہ) بلاشبہ حاملہ خاتون حائضہ نہیں ہو سکتی۔ اس کی دلیل وہ حدیث ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سوال پر صرف دو حالتوں میں طلاق کا حکم ديا «ثم ليطلقها طاهرا أو حاملا» ”پھر وہ پاکی کی حالت میں یا حالت حمل میں طلاق دے۔“
[بخارى: 7160، كتاب الأحكام: باب هل يقضى القاضى أو يفتي وهو غضبان، مسلم 1090، كتاب الطلاق: باب تحريم طلاق الحائض بغير رضاها، أبو داود 500/1، عارضة الأحوذى 123/5، دارمي 120/2، موطا 576/2، أحمد 43/2-51]
محل شاہد یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حمل کو بعینہ حیض نہ ہونے کی علامت قرار دیا جس طرح طہر کو اس کی علامت کہا۔
[الدر المختار 263/1، المغني 361/1، كشاف القناع 232/1]
(شیخ عبدالرحمن بن ناصر سعدی) امام احمدؒ سے دوسری روایت یہ ہے کہ بعض اوقات حاملہ بھی حائضہ ہو جاتی ہے اور یہی صحیح ہے... اور اسی کو ہم نے اختیار کیا ہے۔ [الفتاوى السعدية ص/ 134، فتاوى المرأة المسلمة 266/1]
. . . اصل مضمون کے لئے دیکھئے . . .
فقہ الحدیث از عمران ایوب لاہوری، جلد اول، ص 287

فقہ الحدیث، جلد اول 287