حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی «وَالْحَائِضُ لَا تُصَلّى وَلَا تَصُومُ» حائضہ عورت...
حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی
«وَالْحَائِضُ لَا تُصَلّى وَلَا تَصُومُ»
حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی۔ ۱؎
۱؎ جیسا کہ یہ مسئلہ اجماع امت سے ثابت ہے مزید اس کے دلائل حسب ذیل ہیں:
➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے ارشاد فرمايا..... «أليس إذا حاضت المرأة لم تصل ولم تصم» ”کیا ایسا نہیں ہے کہ جب عورت حائضہ ہوتی ہے تو نہ وہ نماز پڑھتی ہے اور نہ روزہ رکھتی ہے۔“
[بخاري 304، كتاب الحيض: باب ترك الحائض الصوم، مسلم 132، نسائي 178/3، ابن ماحة 1288، ابن حبان 5744، بيهقى 235/4]
۲؎ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کہا «فإذا أقبلت الحيضة فاتركي الصلاة» ”جب حیض کا خون آئے تو نماز چھوڑ دو۔“
[بخاري 306، كتاب الحيض: باب الاستحاضة، مسلم 333، أبو داود 282، نسائي 124/1، ترمذی 125، ابن ماجة 621، عبدالرزاق 1165، أبو عوانة 319/1]
(شوکانیؒ) اس مسئلے پر اجماع ہے۔ [نيل الأوطار 409/1]
(شیخ عثیمینؒ) انہوں نے اس کے مطابق فتوی دیا ہے کہ حائضہ عورت نہ تو نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی۔
[فتاوى المرأة المسلمة 282/1-283]
. . . اصل مضمون کے لئے دیکھئے . . .
فقہ الحدیث از عمران ایوب لاہوری، جلد اول، ص 278

فقہ الحدیث، جلد اول 278