حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
صلوۃ تسبیح سنن ابي داود ح 1297 حدیث کی سند حسن ہے
صلوۃ تسبیح
دیکھئے: [سنن ابي داود 1/ 191، ح 1297]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ اسے ابوبکر الآجری، ابوالحسن المقدسی اور ابوداود وغیرہم نے صحیح کہا ہے۔ دیکھئے: [الترغيب والترهيب 1/ 468]
امام عبداللہ بن المبارک المروزی رحمہ اللہ بھی نمازِ تسبیح کے قائل تھے۔ دیکھئے: [سنن الترمذي: 481 وسنده صحيح، المستدرك 1/ 320ح 1197]
. . . تفصیل کے لئے دیکھئے . . .
تحقیقی و علمی مقالات جلد 3 صفحہ 77 مضمون: ”نماز کے مسائل“۔
اسی طرح ماہنامہ الحدیث شمارہ 62 صفحہ 38
«وليس فى صلوة التسبيح حديث يثبت عني» محدثین کے اقوال اور جرح کے لئے دیکھئے: تحقیقی و علمی مقالات جلد 5 صفحہ 181 مضمون:
”محدثین کرام اور ضعیف ضعیف کی مروّجہ حسن لغیرہ کا مسئلہ؟“ پوائنٹ نمبر 10۔
اسی طرح ماہنامہ الحدیث شمارہ 87 صفحہ 44
فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام میں صفحہ 426 پر ”نماز تسبیح کی تحقیق اور اس کے مسائل“ اور ”نمازِ تسبیح سے متعلق بعض ضروری مسائل“ کے عنوان سے ایک مفسر سوالات/جوابات کا مضمون ہے۔ صفحہ 426 سے لے کر صفحہ 431 تک۔ یعنی 6 صفحاتی تفصیلی مضمون۔ اسے ضرور پڑھیں۔

تحقیقی و علمی مقالات للشیخ زبیر علی زئی 77