حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنا رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنے چاہئیں یا نہیں
رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنا
رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنے چاہئیں یا نہیں اس مسئلے میں صراحت سے کچھ بھی ثابت نہیں ہے، لہٰذا دونوں طرح عمل جائز ہے مگر بہتر یہی ہے کہ قیام میں ہاتھ نہ باندھے جائیں۔
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا: گیا کہ رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے چاہئیں یا چھوڑ دینے چاہئیں تو انہوں نے فرمایا: «أرجو أن لا يضيق ذلك إن شاء الله» [مسائل احمد رواية صالح بن احمد بن حنبل: 615]
”مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ اس میں کوئی تنگی نہیں ہے۔“

ماہنامہ الحدیث حضرو 999