حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
مغرب کے بعد چار رکعات پڑھنا قیام اللیل للمروزی
مغرب کے بعد چار رکعات پڑھنا
قیام اللیل للمروزی (ص 74) میں بلاسند ابومعمر عبداللہ بن سخبرہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ لوگ (نامعلوم اشخاص) مغرب کے بعد چار رکعات پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے۔
یہ روایت بلاسند ہونے کی وجہ سے ناقابل حجت ہے۔
. . . تفصیل کے لئے دیکھئے . . .
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین حدیث نمبر 23

ماہنامہ الحدیث حضرو 999