حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا مقام

اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کو پانچ تابعین نے روایت کیا ہے: عامر بن سعد بن ابی وقاص، سعید بن المسیب، مصعب بن سعد بن ابی وقاص، ابراہیم بن سعد بن ابی وقاص اور عائشہ بنت سعد بن ابی وقاص رحمہم اللہ اجمعین۔
. . . مکمل (یعنی اصلی) مضمون کے لئے دیکھیں . . . ماہنامہ الحدیث شمارہ 100 صفحہ 22 تا 47
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سیدنا) علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
«يا على! أنت مني بمنزلة هارون من موسي إلا أنه ليس بعدي نبي .»
اے علی! تمہارا میرے ساتھ وہی مقام ہے جو ہارون کا موسیٰ (علیہما السلام) سے تھا، لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ [خصائص على للامام النسائي: 63 وسنده صحيح]
نیز دیکھئے: [مسند احمد 6/ 438 فضائل الصحابه للامام احمد 1020 مصنف ابن ابي شيبه 12/60 اور الآحاد والمثاني لابن ابي عاصم 1346 وغيره۔]
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:
«ألا ترضي أن تكون مني بمنزلة هارون من موسي إلا أنه لانبي بعدي .»
کیا تم اس پر راضی نہیں کہ تمہارا میرے ساتھ وہ مقام ہو جو ہارون کا موسیٰ کے ساتھ تھا، سوائے یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ [حلية الاولياء 7/196، وسنده صحيح]
اس حدیث کے راوی عباس بن محمد المجاشعی رحمہ اللہ ثقہ تھے۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
کیا تم اس پر راضی نہیں کہ میرے ساتھ تمہارا وہی مقام ہو جو ہارون کا موسیٰ کے ساتھ تھا، سوائے یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ [كشف الاستار عن زوائد البزار 3/ 185 ح 2525 وسنده حسن]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کی دوسری حدیث کے لئے دیکھئے فقرہ سابقہ: 28
. . . اصل مضمون کے لئے دیکھئے . . .
ماہنامہ الحدیث شمارہ 100 صفحہ 22 تا 47

ماہنامہ الحدیث حضرو 999