حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
نماز میں «بسم الله الرحمن الرحيم» پڑھنا
نماز میں «بسم الله الرحمن الرحيم» پڑھنا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم «بسم ﷲ الرحمن الرحيم» پڑھتے تھے۔
دلیل: «عن نعيم المجمر قال: صليت ور اء أبى هريرة فقرأ بسم الله الرحمن الرحيم ثم قرأ بأم القرآن . . . قال أبوهريرة والذي نفسي بيده إني لأ شبهكم صلاة برسول الله صلى الله عليه وسلم» [نسائي: 906]
”نعیم المجمر کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑی تو انہوں نے «بسم الله الرحمن الرحيم» پڑھی، پھر سورہ فاتحہ پڑھی۔ سلام پھیرنے کے بعد ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ تم سب سے زیادہ میری نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے مشابہت رکھتی ہے۔“
«بسم الله الرحمن الرحيم» جہراً پڑھنا بھی صحیح ہے، جیسا کہ سنن نسائی میں ہے۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اونچی آواز میں پڑھی اور سراً بھی درست ہے جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ اور ابن حبان کی روایات سے ظاہر ہے۔
کثرت دلائل کی رو سے عام طور پر سراً پڑھنا بہتر ہے اس مسئلے میں سختی کرنا بہتر نہیں۔

ماہنامہ الحدیث حضرو 999