الشیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ
اسی کے سپرد کا مطلب حدیث میں موجود جملہ (اسی کے سپرد کر دیا گیا) کا مطلب ہے کہ...
اسی کے سپرد کا مطلب
حدیث میں موجود جملہ (اسی کے سپرد کر دیا گیا) کا مطلب ہے کہ اس نے کاغذ کے لکھے پر اعتماد کیا تو اللہ تعالی اپنی عطا اس سے روک کر اسے اسی تعویذ کے حوالے کر دیتا ہے، کہ جا اب اسی تعویذ سے لینا، اور ظاہر ہے کہ کاغذ کے ٹکڑے کسی کو شفاء نہیں دے سکتے لہذا وہ شفاء سے محروم رہے گا،
علامہ عبد الرؤف المناوی اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں: «(وكل إليه) أى وكل الله شفاءه إلى ذلك الشيء فلا يحصل شفاؤه .» اور اسی معنی کی دوسری حدیث ہے: «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من تعلق تميمة فلا أتم الله له» جس نے تمیمہ لٹکایا تو اللہ اس کی مراد پوری نہ کرے گا۔ [أخرجه الإمام أحمد فى مسند الشاميين برقم 16781]

محدث فورم 999