حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
کانوں کے اندر اور باہر کا مسح
کانوں کے اندر اور باہر کا مسح
9: پھر اپنے دونوں کانوں (کے اندر باہر) کا مسح ایک دفعہ کریں۔ [النسائي 1/73 ح101 وسنده حسن، سنن ابي داود: 121 وسنده حسن، 137 وسنده حسن، ابن خزيمه: 151، 167 وسنده حسن والزيادة منه، عامر بن شقيق حسن الحديث وثقه الجمهور، مصنف ابن ابي شيبه 1/ 18 ح 176 وسنده حسن، السنن الكبريٰ للنسائي: 161]
سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہما کانوں کے اندر اور باہر کا مسح کرتے تھے۔ [السنن الكبريٰ للبيهقي ج 1 ص 64 وسنده صحيح]
. . . اصل مضمون کے لئے دیکھئے . . .
تحقیقی و علمی مقالات للشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (جلد 2 صفحہ 200 تا 204)

تحقیقی و علمی مقالات للشیخ زبیر علی زئی 200