حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: صحیح مسلم کی روایت میں تین چیزوں کا ذکر ہے: ➊ «إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ» یعنی کتا صرف منہ...
فائدہ:
صحیح مسلم کی روایت میں تین چیزوں کا ذکر ہے:
➊ «إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ» یعنی کتا صرف منہ ہی ڈال دے تو بھی برتن کو دھونا لازم ہے،
➋ «فليرقه» یعنی برتن میں موجود ساری چیز کو پھینک دینا چاہیے اور
➌ «أولا هُنَّ بِالتُّرَابِ» یعنی پہلی بار مٹی کے ساتھ مل کر دھونا چاہیے۔
[صحيح مسلم: 279] اور [سنن ترمذي كي روايت 91] میں یہ بھی اجازت ہے کہ پہلی بارمٹی سے دھویا جائے یا آخری بار۔
موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 64