🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: دراصل حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ذہن میں یہ تھا کہ صرف سفر کے دوران...
فائدہ: دراصل حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ذہن میں یہ تھا کہ صرف سفر کے دوران موزوں پر مسح کرنا جائز ہے، چنانچہ جب انھوں نے سفر کے علاوہ خضر اور حالتِ اقامت میں بھی موزوں پر مسح ہوتے دیکھا تو تعجب کیا۔ .... موزے یا جرابیں اگر بغیر وضو کے پہنی ہوں تو پھر ان پر مسح جائز نہیں، نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: «جَعَلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لِلْمُسَافِرِ وَيَوْمًا وَلَيْلَةَ لِلْمُقِيمِ» ”رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے مسافر کے لیے تین دن رات اور مقیم کے لیے ایک دن رات کو (مسح کے لیے مدت) مقرر فرمایا ہے۔“ [صحيح مسلم: 276]
موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 71