حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
اقامت کا جواب اقامت کا جواب دینا مشروع ہے جیسا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے...
اقامت کا جواب
اقامت کا جواب دینا مشروع ہے جیسا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إذا النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن» ”جب تم نداء سنو تو اسی طرح کہو جیسے مؤذن کہتا ہے۔“
[بخارى 611، كتاب الاذان: باب ما يقول إذا سمع المنادى، مسلم 383]
اس حدیث میں لفظ «نداء» اذان و اقامت دونوں کو شامل ہے اور «مثل ما يقول المؤذن» سے معلوم ہوتا ہے کہ «قد قامت الصلاة» کے جواب میں بھی یہی الفاظ دہرائے جائیں گے۔ نیز جس حدیث میں «قد قامت الصلاة» کے جواب میں «اقامها الله وأدامها» کہنے کا ذکر ہے وہ ضعیف ہے اس میں ہے کہ جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت کہتے ہوئے «قد قامت الصلاة» کہا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے «آقامها الله وأدامها» کہا۔
[ضعيف: ضعيف أبو داود 104، إرواء الغليل 241، أبو داود 528، كتاب الصلاة: باب ما يقول إذا سمع الإقامة، بيهقى 411/1، الحلية لأبي نعيم 81/7]
حافظ ابن حجرؒ نے اسے ضعيف كہا ہے، [تلخيص الحبير 378/1]
اس كی سند ميں شهر بن حوشب راوي متكلم فيه هے۔ [ميزان الاعتدال 283/2، تهذيب التهذيب 369/4]
اس كی سند ميں ايك اور راوی رجل من اهل الشام مجهول ہے اور محمد بن ثابت العبدي بھی ضعيف ہے۔ [ميزان الاعتدال 495/3، تهذيب التهذيب 85/9]
(شیخ ابن جبرينؒ) «أقامها الله وأدامها» والی حدیث ضعیف ہے۔ [الفتاوى الإسلاميه 327/1]

فقہ الحدیث، جلد اول 334