حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
تفصیل۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت (یعنی...
نماز میں قرآن سے دیکھ کر قراءت
ایسا کرنا جائز تو ہے لیکن اس پر دوام اختیار کر لینا درست نہیں۔
➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی امامت ان کا غلام قرآن سے دیکھ کر کراتا تھا۔ [بخاري: تعليقا: Q692]
حافظ ابن حجرؒ رقمطراز ہیں کہ امام ابو داودؒ نے مصاحف میں اسے موصولا بہی بیان کیا ہے۔ [فتح الباري: 147/2]
➋ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نواسی ”امامہ رضی اللہ عنہا“ کو نماز میں اٹھا لیتے تھے۔ [بخاري: 516]
جب نماز میں بچہ اٹھایا جاسکتا ہے تو قرآن بالا ولی اٹھایا جا سکتا ہے البتہ اسے زبانی یاد کر کے پڑھنا ہی افضل ہے۔ نیز سعودی مجلس افتاء نے یہ فتوی دیا ہے کہ ”قرآن میں دیکھ کر قراءت قرآن فرائض اور نوافل دونوں میں جائز ہے۔ [فتاوى اللجنة الدائمة: 396/6]

فقہ الحدیث، جلد اول 422