الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں مریض کی تیمارداری کی فضیلت اور عیادت کے لیے چل کر جانے کے استحباب کا بیان ہے۔
➋ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت کے آثار کے ظاہر ہونے کا بیان ہے۔
➌ اس حدیث سے شافعیہ وغیرہ نے استدلال کیا ہے کہ وضو اور غسل کے لیے مستعمل پانی طاہر ہے اور اس بارے میں ابو یوسف اور ابو حنیفہ کا موقف کہ مستعمل پانی نجس ہے، مسترد ہے۔ [النووی: 11/54]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 106