🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزہ کا ذکر ہے۔
یعنی نبی کا معجزہ برحق ہے، لیکن اس کا ظہور اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 107