🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
حائضہ عورت کا جھوٹا پاک ہے، نیز حائضہ عورت سے میل جول رکھنا اور اس کا جھوٹا کھانا پینا جائز ہے۔
اس میں کسی قسم کی کراہت و قباحت نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 110