🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مدِ نبوی کا وزن ایک رطل اور تہائی رطل بتایا گیا تھا۔
اسی طرح مدِ نبوی کا وزن 9 چھٹانک 24.880 گرام ہے۔
جبکہ مدِ بغدادی 13 چھٹانک 2 تولے اور 7 ماشے یعنی 787.320 گرام کا ہوتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 116