🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ ایک مد سے کم پانی سے وضو کرنا جائز ہے۔
وضو میں اعضائے وضو پر فقط پانی بہانا کافی نہیں، انہیں ہاتھ سے ملنا بھی لازم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 118