🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ وضو کے لیے کشادہ برتن سے پانی استعمال کرنا جائز ہے۔
➋ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا بیان ہے کہ معمولی پانی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ ڈالنے سے اتنا اضافہ ہوا کہ ستر اسی افراد نے اس سے وضو کیا، تب بھی پانی آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پھوٹ رہا تھا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 124