🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ وضو کے لیے ٹب وغیرہ سے پانی لینا جائز و مشروع ہے۔
➋ دو آدمیوں کی جماعت کی صورت میں مقتدی امام کے دائیں طرف کھڑا ہوگا اور اگر مقتدی امام کے بائیں طرف کھڑا ہوا تو اسے گھما کر دائیں طرف کرنا جائز ہے، اس عمل سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 127