الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ ابن دقیق العید کا قول ہے کہ رات سے بیداری کے وقت مسواک کرنا مستحب عمل ہے کیونکہ نیند کی حالت میں معدہ سے اٹھنے والے بخارات کی وجہ سے منہ کا ذائقہ متغیر ہو جاتا ہے اور مسواک صفائی کا آلہ ہے۔
لہذا نیند کے آخر پر مسواک کرنا مستحب ہے۔ [فتح الباري: 463/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 136