الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سونے سے بیدار ہونے کے بعد وضو کرتے وقت برتن میں ہاتھ ڈالنے سے قبل تین مرتبہ ہاتھ دھونا لازم ہے۔
لیکن عام معمول کے مطابق بھی وضو کرتے وقت برتن میں ہاتھ ڈالنے کی بجائے پانی انڈیل کر ہاتھ دھونا بہتر ہے۔
اور اگر نیند کے سوا انسان وضو کے برتن میں ہاتھ ڈال دے تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
➋ دیگر اعضائے وضو کو دائیں ہاتھ سے دھونا مسنون و مستحب ہے، لیکن ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑنا مسنون ہے۔
➌ تمام اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا مستحب اور ایک ایک مرتبہ دھونا فرض ہے۔
➍ کھڑے ہو کر پانی پینے کا بھی جواز ہے۔
➎ جس شخص کو وضو کا مسنون طریقہ معلوم ہو اسے اس عمل کی دوسرے لوگوں کو تعلیم دینی چاہیے تاکہ لوگ اس مسنون طریقہ کو سیکھ کر صحیح وضو کر سکیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 147