🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھاتے وقت مبالغہ کرنا مستحب عمل ہے اور روزہ کی حالت میں مبالغہ سے اجتناب کرنا چاہیے۔
➋ وضو مکمل اور اچھے طریقے سے کرنا چاہیے اور وضو میں اعضائے وضو میں سے کوئی جگہ خشک نہیں ہونی چاہیے۔
➌ دورانِ وضو انگلیوں کے خلال کرنے کا بھی حکم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 150