🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ وضو کرتے وقت منہ پر زور سے پانی پھینکنا درست ہے، مسنون عمل ہے اور اس میں کسی قسم کی قباحت اور کراہت نہیں ہے۔
➋ تاہم اگر آس پاس دیگر لوگ بھی وضو کر رہے ہوں تو اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ ان پر پانی کے چھینٹے نہ پڑیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 153