الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر کے مسح کے لیے نیا پانی لیا۔
ہاتھوں کے بچے ہوئے پانی سے وضو نہیں کیا۔
نیز اس حدیث سے یہ استدلال درست نہیں کہ وضو کے لیے مستعمل پانی سے پاکی حاصل کرنا درست نہیں، کیونکہ اس حدیث میں سر کے لیے نیا پانی لینے کا بیان ہے، اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ سر کے مسح کے لیے نیا پانی لینا شرط ہے۔“ [شرح صحيح مسلم للنووي: 124/3]
➋ ◈ مولانا عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ راجح مسئلہ یہ ہے کہ سر کے مسح کے لیے نیا پانی لیا جائے۔ [تحفة الأحوذي: 103/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 154