الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث بھی اس سابقہ موقف کی قوی دلیل ہے کہ ”کعب“ سے مراد ٹخنے کی ابھری ہڈیاں ہیں، پاؤں کی چھاتی اور پشت مراد نہیں ہے۔
کیونکہ صف ملاتے وقت کعب (ٹخنے کی ابھری ہڈیاں) سے پاؤں کی چھاتی ملانا ناممکن اور محال ہوتا ہے اور اس کیفیت سے صفیں ٹوٹیں گی۔
اس طرح صفوں کا ملنا ناممکن ہو جاتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 160