الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث بھی دلیل ہے کہ وضو میں پاؤں دھونا فرض ہے، کیونکہ اگر ان کا مسح کافی ہوتا تو مذکورہ شخص کو دوبارہ وضو کرنے کا حکم، بمعنی اعادہِ وضو کے وقت پاؤں کا دھونا ضروری اور وضو کے درست ہونے کی شرط ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 164