الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مکمل اور اچھے طریقے سے وضو کرنا فرض ہے۔
➋ اسباغ الوضوء سے مراد وضو کے فرائض و سنن کو بخوبی سرانجام دینا ہے کہ کوئی عضو خشک نہ رہے۔
➌ کیونکہ کسی عضو کا خشک رہنا صحت وضو کے منافی ہے اور اس کے بارے سخت وعید ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 176