🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
سخت سردی میں وضو، پانی کی طلب میں مشقت اٹھانے اور زخموں پر وضو کا پانی پہنچنے کی وجہ سے تکلیف اٹھانے کی صورت میں اچھے طریقے سے وضو کرنا اور اعضائے وضو کو مکمل اور بہتر طریقے سے دھونا افضل عمل ہے۔
اور یہ عمل درجات کی بلندی اور گناہوں کو دھو ڈالنے کا باعث ہے۔
لہذا وضو میں یہ چیز ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 177