🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
«المَوقِ:» پتلے موزوں کے اوپر پہنے جانے والے موٹے موزے ہیں۔
یہ حدیث دلیل ہے کہ ہر قسم کے موزوں پر، خواہ وہ موٹے ہوں یا باریک، مسح جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 189