🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
موزوں پر مسح کی شرط یہ ہے کہ باوضو ہو کر وضو کی حالت میں موزے پہنے جائیں تو ان پر مسح جائز ہے۔
بے وضو موزے پہننے سے موزوں پر مسح درست نہیں اور ایسا شخص ہمیشہ بے وضو ہی رہے گا۔
◈ شافعی، مالک، احمد، اور اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ کا بھی یہی موقف ہے۔ [نيل الأوطار: 199/1]
اور یہی موقف درست ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 192