الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ کسی اور شخص سے وضو کرنے میں مدد لینا جائز و مباح فعل ہے اور اس میں تکبر و نخوت کا عمل دخل نہیں ہے۔
➋ موزوں پر مسح کرنا مسنون و جائز عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 203