الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ باوضو ہو کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا اور سلام دعا کا جواب دینا افضل عمل ہے۔
لیکن یہ ممنوع فعل نہیں کیونکہ آئندہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ وضو اور غیر وضو کی صورت میں ذکر و اذکار کا اہتمام کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 206