الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دعا سے قبل باوضو ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنی حاجات پیش کرنا مستحب عمل ہے اور باوضو ہو کر دعا کرنے سے دعا کی قبولیت کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔
کیونکہ اس صورت میں انسان اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب ہوتا ہے اور یہ نبوی طریقہ بھی ہے۔
لہٰذا دعا کا مذکورہ طریقہ افضل اور مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 210