الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جنبی شخص غسل اور وضو کیے بغیر کھا پی سکتا ہے۔ [عون المعبود: 226/1]
➋ جبکہ سابقہ احادیث کی رو سے جنبی کے لیے حالتِ جنابت میں وضو کرنے کے بعد کھانا پینا افضل و مستحب ہے۔
➌ خلاصہ کلام یہ ہے کہ جنبی شخص کا غسل اور وضو کیے بغیر کھانا پینا کراہت کے ساتھ جائز ہے، لیکن کھانے پینے سے قبل باوضو ہونا افضل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 217