الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ غسلِ جنابت کی صورت میں سر پر تین لپ پانی بہانا مستحب فعل ہے۔ [شرح صحيح مسلم للنووي: 245/4]
خواہ غسل کرنے والے کے بال زیادہ ہوں یا کم۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 243