الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ مرد و عورت کے غسل کا طریقہ ایک ہی ہے۔ [نووی: 12/4]
➋ اس حدیث میں انصاری عورتوں کی فضیلت کا بیان ہے کہ وہ مسائل کی تحقیق میں دلچسپی لیتی تھیں اور شرعی مسائل جاننے کے بارے میں جھجھک محسوس نہیں کرتی تھیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 248