🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ زن و شوہر کا ایک ہی برتن میں ایک ساتھ غسل جنابت کرنا جائز و مباح ہے، نیز غسل میں تقدیم و تاخیر یعنی مرد پہلے غسل کر لے اور عورت بعد میں، اس سے پانی کی پاکی کی صلاحیت متاثر نہیں ہوتی۔
➋ غسل جنابت سے قبل عورت کا خاوند کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا اور غسل میں معاونت کرنا جائز فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 251