الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
بے ہوش ہونے کے بعد ہوش آنے پر غسل کرنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
نیز اس غسل کا (کسی خاص سبب سے) کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ طبیعت کا بوجھ اتارنے، استراحت حاصل کرنے اور طبیعت کے ہلکے پن کے لیے ہے، جس سے سستی و کاہلی کافی حد تک ختم ہو جاتی ہے اور طبیعت بشاش ہو جاتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 258