🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث بھی دلیل ہے کہ چہرے اور ہاتھوں کا تیمم مشروع ہے اور اس سے اضافہ ثابت نہیں۔
➋ تیمم کے لیے زمین پر ہاتھ مارنے کے بعد ہاتھوں میں پھونکنا مشروع ومسنون ہے تاکہ ہاتھوں پر لگی کسی سخت چیز سے چہرہ زخمی نہ ہو یا ہاتھوں پر لگی گرد سے چہرہ گرد آلود نہ ہو جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 268