الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ تیمم کے لیے زمین پر ہاتھ مارنے کے بعد اور چہرے پر ہاتھ ملنے سے قبل ہاتھوں کو جھاڑنا مستحب ہے، اس سے ہاتھوں پر گرد وغیرہ میں تخفیف ہو جاتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 270