الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث کی بحث حدیث [113] کے تحت گزری ہے، لیکن یہاں اس روایت کو لانے کا مقصد یہ ہے کہ نماز کا وقت آنے پر جنبی شخص پانی کی عدم موجودگی کی صورت میں تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے۔
پھر پانی کی دستیابی کی صورت میں اس پر غسلِ جنابت لازم ہے، لیکن نماز کے وقت میں نماز ادا کرنے کے بعد پانی ملنے پر نماز کا اعادہ لازم نہیں، بلکہ حالتِ تیمم میں ادا کی گئی نماز کافی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 271